وات
Appearance
Upper left: Wat Ubaosoth Ratanaram، پنوم پن، کمبوڈیا
Upper right: Wat Xieng Thong، لوانگ پرابانگ، لاؤس
Lower Left: Weihan Manduan Temple, مینگہائی کاؤنٹی، یوننان، چین
Lower Right: وات پھرا کائو، بینکاک، تھائی لینڈ
Upper right: Wat Xieng Thong، لوانگ پرابانگ، لاؤس
Lower Left: Weihan Manduan Temple, مینگہائی کاؤنٹی، یوننان، چین
Lower Right: وات پھرا کائو، بینکاک، تھائی لینڈ
وات (انگریزی: Wat) ((خمیر: វត្ត)، vôtt [ʋɔət]; (لاؤ: ວັດ)، vat; (تھائی: วัด)، تھائی شاہی عام نظام انتساخ: wat [wát]; (تائیلو: 「ᩅᨯ᩠ᨰ」(waD+Dha)); (شمالیتھائی: 「ᩅ᩠ᨯ᩶」 (w+Da2))) بدھ مندر کی ایک قسم ہے جو کمبوڈیا، لاؤس، مشرقی شان ریاست، یونان، سری لنکا اور تھائی لینڈ کے جنوبی صوبے میں موجود ہیں۔ لفظ وات تھائی زبان کا ایک لفظ ہے جو سنسکرت واتا دیوناگری: वाट) سے لیا گیا ہے، جس کا مطلب ہے 'احاطہ بندی' ہے۔ [1][2] ہر علاقے میں اس اصطلاح کے مختلف معنی ہوتے ہیں، بعض اوقات کسی خاص قسم کی حکومت سے تسلیم شدہ یا بڑے مندر کا حوالہ دیتے ہیں، کئی مرتبہ کسی بھی بدھ یا ہندو مندر کا حوالہ دیتے ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "wat"۔ Lexico UK English Dictionary۔ اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس۔ 2020-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ مریم- ویبسٹر ڈکشنری wat