ہیون سانگ
Appearance
ہیون سانگ | |
---|---|
![]() ہیون سانگ کا پورٹریٹ | |
ذاتی | |
پیدائش | 602ء |
وفات | 664ء (62 سال کی عمر میں) |
مذہب | بدھ مت |
مدرسہ | مشرقی ایشیائی یوگہ چارہ |
مرتبہ | |
شاگرد |
ہیون سانگ (چینی: 玄奘)۔ 602ء میں صوبہ ہینان میں لوویانگ کے مقام پر پیدا ہوا۔ چین کے اس مشہور سیاح کا انتقال اس کے آبائی علاقے میں 664ء کو ہوا۔ ہیون 13 برس کی عمر میں ہی بدھ پیروکار بن گیا تھا۔ بدھ مت کے بارے میں معلومات کے حصول کی خاطر اس نے ہندوستان کا سفر کیا۔ یہ سفر 630ء میں آغاز ہونا بیان کیا جاتا ہے۔ ہیون سانگ نے اپنے اس سفر کے تمام احوال و کوائف تحریر کیے۔ کہتے ہیں کہ ہیون سانگ 645ء میں واپس چین عازم سفر ہوا تو بدھ راہبوں اور راجا ہرش وردھن نے اسے بہت سے تحائف سے نوازا۔ ہیون سانگ کا سفر نامہ درمیانی زمانے کی ہندوستانی زندگی کے تعارف کا ایک بڑا ذریعہ قرار پاتا ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ کرشن کمار، خالد ارمان۔ گوتم بدھ راج محل سے جنگل تک۔ آصف جاوید برائے نگارشات پبلشرز 24-مزنگ روڈ، لاہور۔
زمرہ جات:
- 602ء کی پیدائشیں
- 664ء کی وفیات
- ایشیا کے مہم جو
- بدھ مترجمین
- بھارت کی تاریخ نویسی
- بھکشو
- تاریخ پاکستان
- تاریخ خیبر پختونخوا
- تانگ خاندان کے بدھ رہبان
- تانگ خاندان کے مترجمین
- چینی بھکشو
- چینی سفر نامہ نگار
- چینی میں مترجمین
- سنسکرت زبان کے مترجمین
- سوئی خاندان کی بدھ شخصیات
- لوویانگ کی شخصیات
- یوگاچار
- ہینان کے مصنفین
- ساتویں صدی کے چینی مترجمین
- ساتویں صدی کے بھکشو
- 6 اپریل کی پیدائشیں
- شاہی چین کی تاریخ
- ساتویں صدی کی چینی شخصیات
- تانگ خاندان
- 644ء کی وفیات
- بدھ فلاسفہ
- ساتویں صدی میں مذہبی رہنما
- چین میں بدھ مت
- بودھی ادب
- ساتویں صدی کا ادب
- مہایان بدھ شخصیات
- سفر نامہ نگاری
- ماہرین ہندویات
- قدیم چینی شخصیات
- تاریخ وسطی ایشیا
- چینی محققین
- بھارت میں بدھ مت