کرو مملکت
Appearance
کرو مملکت سنسکرت: कुरु राज्य | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1200 ق م–500 ق م | |||||||||||
![]() ویدک دور کے اواخر میں کرو اور دیگر مملکتیں | |||||||||||
![]() مابعد ویدک دور میں کرو اور دوسرے مہاجنپد | |||||||||||
دار الحکومت | اسندھ، بعد میں ہستناپور اور اندر پرستھ | ||||||||||
عمومی زبانیں | ویدک سنسکرت | ||||||||||
مذہب | ویدک ہندومت برہمنیت | ||||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||||
راجا | |||||||||||
تاریخی دور | آہنی دور | ||||||||||
• | 1200 ق م | ||||||||||
• | 500 ق م | ||||||||||
| |||||||||||
موجودہ حصہ | ![]() |
کُرُو (سنسکرت: कुरु) آہنی دور کے شمالی ہندوستان میں آباد بھرت اور پورو قبائل کا ویدک آریائی قبائلی اتحاد تھا۔ اُس وقت اس اتحاد میں دہلی، ہریانہ، پنجاب، اتراکھنڈ اور اترپردیش کا مغربی علاقہ (دوآبہ) شامل تھا۔ یہ وسطی ویدک دور کہلاتا ہے (1200 ق م تا 900 ق م)۔ صوبائی سطح کا یہ اتحاد برصغیر کی تاریخ کا پہلا ترقی یافتہ معاشرہ سمجھا جاتا ہے۔