پہلگام واقعے سمیت دہشت گردی کی ہر شکل کی مذمت کرتے ہیں، پاکستان پر کسی بھی حملے کی صورت میں منہ توڑ جواب دیا جائے گا، قرار داد کا متن
اپ ڈیٹ25 اپريل 202501:31pm
سیکریٹری جنرل کی صورتحال پر گہری نظر ہے، پاکستان اور بھارت کے درمیان کوئی بھی مسئلہ بامعنی باہمی رابطے کے ذریعے پرامن طریقے سے حل کیا جاسکتا ہے، ترجمان اسٹیفن دوجارک
اگر کچھ غلط نہیں ہوا ہوتا تو ہم یہاں کیوں بیٹھے ہوتے؟ کہیں نہ کہیں کوتاہیاں ہوئی ہیں جن کا ہمیں پتا لگانا ہے، آل پارٹیز کانفرنس میں حکومتی رہنما کی گفتگو
اپ ڈیٹ25 اپريل 202512:44pm
مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں 22 اپریل کو سیاحوں پر ہونے والے حملے کے بعد پہلے ہی ’ابیر گلال‘ پر پابندی کا مطالبہ کیا جا رہا تھا
شائع25 اپريل 202512:43pm
سخت سیکیورٹی کے حامل پہلگام میں سیاحوں پر حملے کے بعد انٹیلی جنس کی ناکامیوں اور سیکیورٹی کی کوتاہیوں کا ایک جامع تجزیہ کیا جائے، بھارتی اپوزیشن جماعت کا مطالبہ
اپ ڈیٹ25 اپريل 202512:37pm
ان کی طرح دوسرے مسلمان اداکاروں نے بھی پہلگام واقعے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی بھی کیا۔
شائع24 اپريل 202507:45pm
مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام پر 22 اپریل کو سیاحوں پر ہونے والے حملے میں 26 افراد کے ہلاک ہونے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی بھی بڑھ گئی۔
شائع24 اپريل 202502:58pm
بھارت کیلئے فضائی حدود، سرحدی آمد ورفت اور ہر قسم کی تجارت بند، بھارتی سفارتی عملہ 30 ارکان تک محدود، بھارتی عسکری مشیروں کو پاکستان چھوڑنےکاحکم، سکھ یاتریوں کے علاوہ تمام بھارتیوں کے ویزے منسوخ، شملہ سمیت تمام دوطرفہ معاہدے معطل کرسکتے ہیں، اعلامیہ
اتراکھنڈ، اتر پردیش اور ہماچل پردیش سمیت بھارتی ریاستوں میں کشمیری طلبہ کو رہائشگاہیں اور ہاسٹل چھوڑنے کی ہدایت، ہماچل پردیش میں ہاسٹل کے دروازے توڑ کر طلبہ پر تشدد کیا گیا۔
معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی اور ترکیہ کی ماڈل ترکان آتائے کے درمیان فوٹوشوٹ کے معاوضے کی ادائیگی سے متعلق تنازع سامنے آ گیا۔
اپ ڈیٹ24 اپريل 202505:05pm
حکومت نے 3 ہزار 700 میگاواٹ کی مشترکہ صلاحیت کے چار سرکاری پاور پلانٹس کے لیے نظرثانی شدہ معاہدے کی شرائط کے ذریعے تقریباً 15 کھرب 67 ارب روپے کی بچت کا تخمینہ لگایا ہے۔
بھارت کیلئے پاکستانی فضائی حدود بند کردی گئی ہے، بھارتی شہریوں کو 48 گھنٹے میں پاکستان چھوڑنا ہوگا، نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار کی وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس
اچھی کہانی کے باوجود فلم شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہی، فلم میں اننیا پانڈے کی کمزور اداکاری پر بھی شائقین کی جانب سے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔
شائع24 اپريل 202505:33pm
پاکستانی سپر اسٹار نے بھارت کی ساتھی اداکاراؤں کی تعریفوں کے پل بھی باندھ دیے، عاطف اسلم کو انہوں نے پاکستان کا فخر بھی قرار دیا۔
شائع23 اپريل 202508:20pm
خواتین کی شادی پر دنیا بھر میں موجود کرسٹین اسٹیورٹ کے مداح حیران رہ گئے جب کہ ہولی وڈ انڈسٹری کے بعض حلقوں نے بھی ان کی خاتون سے شادی پر ناپسندیدگی ظاہر کی۔