مندرجات کا رخ کریں

ایل گریکو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایل گریکو
(یونانی میں: Δομήνικος Θεοτοκόπουλος ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 اکتوبر 1541ء [1]تصنيف:صفحات بها مراجع ويكي بيانات  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایراکلیون P19تصنيف:مواليد في كاندية P1464[2]تصنيف:صفحات بها مراجع ويكي بيانات  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 7 اپریل 1614ء (73 سال)[3][4][5][6][7][8][9]تصنيف:صفحات بها مراجع ويكي بيانات  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طلیطلہ P20تصنيف:وفيات في طليطلة P1465[2][10]تصنيف:صفحات بها مراجع ويكي بيانات  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت تاج قشتالہ P27
جمہوریہ وینس P27[11]تصنيف:صفحات بها مراجع ويكي بيانات  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل یونانی wikidata[12]تصنيف:صفحات بها مراجع ويكي بيانات  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصور P106[13][14][15]تصنيف:صفحات بها مراجع ويكي بيانات،  مجسمہ ساز P106[13]تصنيف:صفحات بها مراجع ويكي بيانات،  معمار P106[13]تصنيف:صفحات بها مراجع ويكي بيانات،  پرنٹ میکر P106[16]تصنيف:صفحات بها مراجع ويكي بيانات  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہسپانوی P1412[3][17]تصنيف:صفحات بها مراجع ويكي بيانات،  یونانی زبان P1412[3]تصنيف:صفحات بها مراجع ويكي بيانات  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نقاشی P101  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

ایل گریکو(El Greco)، جن کا پیدائشی نام دومینِیقوس تھیوتوقوپُولوس (Doménikos Theotokópoulos) تھا، ہسپانوی نشات ثانیہ کا مصور، سنگ تراش اور ماہر تعمیرات تھے۔ ’ایل گریکو‘ ایک لقب تھا، جس کا مطلب ہے ’یونان والا‘۔

ایل گریکو کریٹ میں پیدا ہوئے تھے، جو اُس وقت جمہوریۂ وینس میں شامل تھا اور مابعد بازنطینی (post-byzantine) فنون کا مرکز بھی تھا۔ وہ اِس روایت میں تربیت پا کر ماہر بنے، جس کے بعد چھبیس کی عمر پر وہ وینس کے شہر گئے اور وہاں رہنے لگے، جیسے دیگر یونانی فنکاروں نے بھی کیا تھا۔ 1570 میں وہ رُوم گئے، جہاں انھوں نے ایک کارگاہ قائم کی اور سات سال بعد، 1577 میں وہ ہسپانیہ کا طلیطلہ شہر گئے، جہاں انھوں نے اپنی وفات تک رہ کر کام کیا۔ یہاں ان کو فن پارے بنانے کی کئی اہم فرمائشیں ملیں اور یہیں انھوں نے اپنی مشہور ترین تصویریں بنائی تھیں۔

ایل گریکو کا ڈرامائی اور اظہاری طرز ان کے ہم زمونوں نے عجیب سمجھا، مگر بیسویں صدی میں یہ طرز زیادہ قبول ہونے لگا۔ جدید ماہروں کا رائے ہے کہ ایل گریکو اس قدر انفرادی فنکار تھے کہ فنون کے کسی بھی مکتبِ خیال میں پوری طرح ان کی زمرہ بند ی نہیں کی جا سکتی۔ وہ ان وجوہات سے معروف ہیں کہ وہ اپنی تصویروں میں بے حد لمبائے ہوئے سراپے شامل کرتے تھے، تخیل پسندانہ رنگوں کا انتخاب کرتے تھے اور مغربی اور بازنطینی طرزوں کو ایک ساتھ ملاتے تھے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — ناشر: Grup Enciclopèdia Q18696256 P123 — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0031044.xml — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جولا‎ئی 2017
  2. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118722778 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0 P275
  3. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ P50 — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12033456h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ P275
  4. Kunstindeks Danmark Artist ID: https://www.kulturarv.dk/kid/VisKunstner.do?kunstnerId=2482 — بنام: El Greco — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w64t701f — بنام: El Greco — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. مصنف: Itaú Cultural Q10304263 P50 — ناشر: Itaú Cultural Q10304263 P123ISBN 978-85-7979-060-7 — دائرۃ المعارف اطالوی ثقافت آئی ڈی: https://enciclopedia.itaucultural.org.br/pessoa467043/el-greco — بنام: El Greco — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6986333 — بنام: Domenikos Theotokopoulos El Greco — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/el-greco — بنام: El Greco — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. عنوان : Greco, El — اشاعت: Grove Art Online Q21431157 P1433https://dx.doi.org/10.1093/GAO/9781884446054.ARTICLE.T034199 — بنام: El Greco
  10. RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/33505
  11. تاریخ اشاعت: 12 فروری 2016 — KulturNav-ID: https://kulturnav.org/9adfdaef-f989-4a29-8cc8-ccd539d47fd1 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 فروری 2016
  12. ناشر: Art Institute of Chicago Q239303 P123 — ARTIC exhibition ID: https://www.artic.edu/exhibitions/2939/el-greco-ambition-and-defiance
  13. خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ P170 — تاریخ اشاعت: 16 نومبر 2017 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500010916 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2019
  14. بنام: schilder — NMVW ID: https://hdl.handle.net/20.500.11840/pi81624 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جنوری 2020
  15. abART person ID: https://cs.isabart.org/person/17634 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  16. خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ P170 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500010916
  17. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/8609635