مندرجات کا رخ کریں

دھرم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دھرم (سنسکرت: धर्म، نقحرDharma‎، تلفظ [dʱɐrmɐ] ( سنیے)) کے لفظی معنی راست باز نظریہ حیات کے ہیں۔ تاہم بسا اوقات اسے مذہب اور اصول کے مترادف بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ ہندو مت کے مطابق چار بنیادی مقاصد حیات میں سے ایک ہے۔